افغان دارالحکومت کابل میں ایک رکن پارلیمان کی رہائش گاہ پر ہونے والے حملے میں دو بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔رات کے وقت یہ حملہ
طالبان کی جانب سے کیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ تین طالبان انتہاپسند اسلحے سے لیس اس عمارت میں داخل ہو گئے، جو رکن پارلیمان میرولی کی رہائش کے لیے مخصوص ہے۔